Ji Public Channel
Ji Public Channel
February 16, 2025 at 11:27 PM
تفسیر رکوع 12 سورۃ الأعراف Tafseer Rukoo 12 Surah Al-Aaraaf موضوع: سختی اور تنگی کیوں ▪گرفت سے پہلے خوشحالی ▪اپنی طاقت پر اعتماد ▪اندھے رہنماء ▪بدحالی سے سبق ▪قریش پر عذاب ▪قریش کا رنگ بدلنا ▪برکتوں کے دروازے کھلنا ▪اللہ سے ڈرنا ▪اللہ کی خفیہ چال اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے 🔹اللہ کسی قوم کو سختی اور تنگی میں مبتلا کیوں کرتا ہے؟ خاص طور پر نبی بھیجنے سے پہلے؟ 🔸اللہ اچانک گرفت کرنے سے پہلے بدحالی کو خوشحالی میں کیوں بدل دیتے ہیں؟ 🔹کیا اپنے زرائع اور وسائل اور اپنی قوتوں اور قابلیتوں پر اعتماد کرنا چاہیے؟ 🔸اندھے رہنماء (جن میں پیر، بزرگ اور بڑے بھی ہو سکتے ہیں) کس طرح انسان کو مزید گمراہی میں ڈال دیتے ہیں؟ بدحالی سے سبق نہیں سیکھنے دیتے؟ 🔹مصیبت مومن کی اصلاح کیسے کرتی ہے؟ منافق مصیبت سے کوئی سبق کیوں نہیں حاصل کر پاتا؟ 🔸حضورﷺ نے قریش کے سخت رویہ کے مقابلے میں کیا دعا کی؟ پھر قریش کا کیا حال ہوا؟ پھر آپﷺ کی دعا سے جب خوشحالی آئی تو قریش نے کیسا رویہ اپنایا؟ 🔹اللہ کب کسی قوم پر آسمان و زمین سے برکتوں کے دروازے کھول دیتا ہے؟ 🔸اللہ انسان کو کس کس حالت میں گرفت کر سکتا ہے؟ اللہ سے کس طرح ڈرنا چاہیے؟ 🔹اللہ کی خفیہ چال سے کون سی قوم بے خوف ہوتی ہے؟ رکوع ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/14xdJfvE3G/ رکوع آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo12alaaraf مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو : https://fb.watch/xzEZrD2b8j/ ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو : https://fb.watch/xzEXZjXRNO/ مکمل سورۃ تفسیر آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/alaaraf ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaalaaraf Group: https://chat.whatsapp.com/JRbudhG0Tfa7yMLsLFuDi8 Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06 Telegram: https://t.me/AudioQuranUrdu

Comments