
ندائے حق 📚🖊️
February 1, 2025 at 12:50 PM
*مسلم لڑکیاں کیوں کررہی ہے غیر مسلم لڑکوں سے شادیاں*
*از:عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری*
*9224599910*
++++++++++++++++++++++++++++++++++++
*تم مشرکوں سے نکاح نہ کرو جب تک وہ ایمان نہ لے آئیں۔*۔(البقرہ 2:221)
گزشتہ تین سالوں میں چالیس ہزار مسلم لڑکیوں نے کی غیر مسلم لڑکوں سے شادی ۔(۔ٹائمز آف انڈیا۔)
بین المذاھب شادیوں کی شرح
اروناچل پردیش 9.2%
سکم۔ 8.1%
منی پور ۔۔۔۔7.6%
پنجاب۔ 7.3%
مہاراشٹر۔ 3.7%
مغربی بنگال۔۔۔ 0.3%
(سروے دارلعلوم دیوبند)
*وجوہات کیاہیں؟*
دینی تعلیم کی کمی,اسلام کے احکام پر عمل نہ کرنے والے None Practicing muslims ۔معاشرے میں جہیز کا رواج ۔ رویتی خاندان/ برادری کا دباؤ ، ۔ذاتی پسند ، محبت Love ، رومانس ، مزاجی ہم آہنگی ، ثقافتی اور سماجی عوامل ۔آزادسوچ Liberal opinions ,تعلیمی ڈگری اور پیشہ ورانہ درجے (status) میں برابری کا احساس . مخلوط تعلیمی اداروں کا کلچر ، Professional صارف ماحول ,کلاسز کے نام پر سیر تفریح , کے پروگرام۔۔۔
*انڈرائیڈ موبائیل کے کرشمے*
آن لائن پلٹ فارمز اور گلوبلائزیشن ،ڈیٹنگ ایپس اور شوشل میڈیا کے استعمال کے ذریعے مسلم لڑکیوں کا غیر مسلم لڑکوں سے ربط بڑھ گیا یے۔
سب کچھ لٹا کے ہوش میں آئے تو کیا کیا
*ڈیٹنگDating*
ڈیٹنگ ایسا عمل ہے جس سے دو افراد ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارتے ہیں تاکہ ایک ممکنہ رشتے یا تعلق کیراہ ہموار کرکے ہم آہنگی پیدا کرسکیں۔اس کا مقصد وقتی دوستیCompanionship ہوتا ہے ۔اس کے بعد شروع ہوتا ہے آن لائن چیٹنگ،فون کالز،ملاقاتیں Love relationship,زندگی کے ساتھی کی تلاش۔
،سرفنگ،چیٹنگ،ویڈیوز،فیس بک ،وائس ایپ ،انسٹاگرام ، اپنے ویڈیوز،ٹک ٹاک
*غیر مسلم colleague کارویہ*
بعض مرتبہ ذیادہ روادار Tolerance، آزاد خیال،
مذہب کے بندھن کو خیال نہ کرنے والا ، ذیادہ خیال رکھنے وال Loving and Caring ، شوق پورے کروانے والا ، مہنگے فون ،کھلے ہاتھوں خرچ ، مہنگی شاپنگس اور نقد مالی مدد کرنے والا ۔
luxury رہائش ، بیرون ملک سیر سپاٹا ، ساتھ رہائش کا ویزا اور دیگر سماجی وجوہ۔
*بھگوا لو ٹر یپ*۔۔
۔بھولی بھالی لڑکیوں کو ہمدردی دکھا کر ان پرکچھ خرچ کرکے رجھاتے ہیں۔ ہمدردی کا ڈھونگ رچاتے ہیں ۔
اس جہاں میں تو اپنا سایہ بھی
روشنی ہو تو ساتھ چلتا ہے
یہ ہمارے محسن بن کر جہیز اور طلاق کاڈراوا دکھاتے , اسلام کے عقائد پر تیکھے حملے کر کر دین سے متنفر کرتے ہیں ۔ Luxury زندگی کا حسین خواب دکھا کر پھر جھانسہ دے کر پھنسا یا جاتا ہے ۔ کچھ معاملات میں ساتھ لی گئی فحش تصویر اور ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی بھی ایک سبب بن جاتی ہے۔
*بڑھتے رجحان کا حل Solution*
دینی معیاری اور عملی تعلیم
سماجی آگہی ۔مساجد میں ان کے داخلے اور چھٹی کے دن خواتین کا خصوصی اجتماع کا اہتمام ،جہاں ان لڑکیوں کو ان کے مسائل پر مستند اور جامع خطاب کیا جائے اور ان میں ایمان کی افزونی کی بھر پور کوشش کی جائے۔
لڑکی کو مخلوط تعلیمی اداروں کی بجائے مسلم گرلس اسکول وکالج میں تعلیم دلائیں۔
غیر مسلموں کی دوکان سے احتیاطاً اپنے ڈاکومینٹ ، شناختی کارڈس،پیدائش سرٹیفکیٹ کے زیراکس نہ کرائیں ۔ کینٹین اور پارٹیز کلچر سے گریز کریں۔ یہاں پر کھینچی گئی تصاویر اور موبائل نمبر کے تبادلے بھی بلیک میل کرنے میں مدد گار بن جاتے ہیں۔
بلوغ کے بعد شادی میں جلدی کریں۔ لڑکیوں کی پسند کو اہمیت دی جائے ، تاکہ وہ خاندان کے اندر ہی موزوں رشتہ ڈھونڈ سکیں ۔جہیز اور اسراف کی شادی کے بجائے سادہ نکاح کی تقریب کو ترجیح دیں ۔
کیرئیر اور اعلی تعلیم نکاح کے بعد جاری رکھی جاسکتی ہے۔
کالج کی لڑکیوں کو دینی اجتماعات اور گرلز اسلامک آرگنائزیشن *GIO* سے جوڑیں ۔
اسلامی شادی فورمز ،ہمراہی میریج بیورو ممبئی،میچ میکرس،Match Making for good Marriage,فیملی کاؤنسلنگ,pre marriage counselling(جماعت اسلامی ہند کے ادارے)دیگر دینی جماعتیں اور مدارس ومساجد سے بھی رشتے کی تلاش اور مشورے کے دفاتر قائم کیے جائیں۔ مسلم لڑکے تعلیم میں دل لگائیں ۔محنت کریں ۔ اچھی ملازمت کے لیے جدوجہد کریں۔مسلم کردار اور اخلاق اپنائیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VadkmQL2phHEM9YIXR3L
🍌
1