
ندائے حق 📚🖊️
February 5, 2025 at 01:54 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ ایک صاحب نے 11 عدد شیلڈ جو کہ اپنے مکتب کے طلبہ و طالبات کو انعام میں دینے کے لئے بنوائے تھے، جو کہ الحمدللہ خوبصورت ڈیزائن میں تیار ہو کر اپنی منزل کی جانب روانہ ہو چکے ہیں ❤️
مدارس و مکاتب میں سالانہ جلسوں کا سلسلہ جاری ہے، اسی مناسبت سے طلبہ و طالبات کو انعامات دینے کے لئے آپ حضرات بھی اس طرح کی ٹرافی تیار کرا سکتے ہیں۔
قیمت اور دیگر تفصیلات کے لئے پرسنل پر
تو دیر نہ کریں، ابھی رابطہ کریں 👇
*9420296542*
❤️
2