ندائے حق 📚🖊️
ندائے حق 📚🖊️
February 6, 2025 at 06:30 AM
کویتی داعی *الشیخ فائز الکندری* فرماتے ہیں کہ "امریکا کی سرکشی اور مسلم ممالک سے ہتک آمیز سلوک مزید بڑھے گا، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کی مشیت پوری ہوجائے اور یہ عمل مسلمانوں کو ہانک کر ایک موقف پر متفق اور پیشانی سے پکڑ کر انہیں متحد کرکے رہے گا۔ اللہ تعالیٰ اپنے امر میں غالب ہے۔ مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں۔" علامہ نے بھی فرمایا ہے مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفانِ مغرب نے تلاطم ہائے دریا ہی سے ہے گوہر کی سیرابی عطا مومن کو پھر درگاہِ حق سے ہونے والا ہے شکوہِ ترکمانی، ذہنِ ہندی، نُطقِ اعرابی https://whatsapp.com/channel/0029VadkmQL2phHEM9YIXR3L
❤️ 👍 3

Comments