ندائے حق 📚🖊️
ندائے حق 📚🖊️
February 11, 2025 at 07:35 AM
*14 فـروری ویلنٹائـن ڈے* *بے حیائی و فحاشی کا عالمی دن اس دن بھگوا لو ٹرپ، عشق مجازی کی تباہی، زنا و بدکاری عروج پر ہوتی ہے، رب کی لعنتیں و قہر نازل ہو رہا ہوتا ہے، اس دن اپنی شہزادیوں کو باہر گھومنے کی ہرگز اجازت مت دیں، کیونکہ باہر ہوس کے درندے انسانوں کی شکل میں گھوم رہے ہوتے ہیں*👆🏻 محمـد شفیـع اللـہ ہنـدوپـور https://whatsapp.com/channel/0029VadkmQL2phHEM9YIXR3L
👇 😢 2

Comments