ندائے حق 📚🖊️
ندائے حق 📚🖊️
February 22, 2025 at 10:52 AM
20 فروی 2025 بروز جمعرات مولانا سعد صاحب نے دارالعلوم دیوبند کا سفر کیا، جس کے بعد یہ بات عام کرنے کی کوشش کی گئی کہ مولانا سعد صاحب کا دارالعوام دیوبند سے معاملہ صاف ہو گیا ہے، اس سلسلے میں دارالعلوم دیوبند کے مہتمم حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی صاحب دامت برکاتہم کی وضاحت https://whatsapp.com/channel/0029VadkmQL2phHEM9YIXR3L

Comments