جنت کے ساتھی  🌹
جنت کے ساتھی 🌹
February 9, 2025 at 08:49 AM
اپنے اپ کو ان شاطر سہیلیوں سے بھی بچائیں جن کا واسطہ دین و ایمان سے بلکل بھی نہیں ہوتا چاہیں ان کا تعلق مسلم گھرانے سے ہو یا غیر مسلم گھرانے سے اگر وہ دین پر نہیں ہیں بلکہ نئے ماڈرن زمانے کی سوچ رکھتیں ہیں تو وہ نسلوں کو تباہ کر دیں گی *ایک دوست دوسرے دوست کا آئینہ ہوتا ہے!*🎀🪞🪄
❤️ 👍 5

Comments