
جنت کے ساتھی 🌹
February 11, 2025 at 09:00 AM
༄༄✫••♔︎﷽♔︎••
*اگر آپ کے ساتھ کوئی بیٹھا ہوتا جو آپ کی باتیں سن کر بادشاہ کے پاس شکایت لگانے چلا جاتا تو کیا آپ کوئی ایسی بات کہتے جس سے بادشاہ ناراض ہوتا؟ ساتھیوں نے کہا: نہیں۔*
> تو سفیان ثوری رحمہ اللہ نے فرمایا: بے شک تمہارے ساتھ وہ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں جو تمہاری باتیں اللہ تعالی تک پہنچاتے ہیں۔(یعنی: فرشتے)
سفیان الثوری رحمہ اللہ
[ابن الجوزی، صفة الصفوة: 2/237]
❂▬▬▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬▬▬▬❂
❤️
3