جنت کے ساتھی  🌹
جنت کے ساتھی 🌹
February 12, 2025 at 09:11 AM
* *تم شہزادی ہو اپنی قیمت جانو تم عام نہیں ہو جو ہر کسی کی نظروں کا مرکز بن جاؤ شہزادیاں بہت خاص ہوتی ہیں خود کو بچا کر رکھو ہر ایک بری نظر سے ہر ایک برے خیال سے تماری زینت تماری عزت تمہارا سب کچھ ہے*👑🌙🫀 *
❤️ 3

Comments