
جنت کے ساتھی 🌹
February 16, 2025 at 11:15 AM
♡
تمہیں ﷲ کا وعدہ یاد رکھنا ہے۔ تمہیں یہ یاد رکھنا ہے کہ ﷲ صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ تمہیں یہ کبھی نہیں بھولنا کہ ﷲ نے صبر کرنے والوں کا ہمیشہ ساتھ نبھانے کا وعدہ کیا ہے۔ تمہیں ﷲ کے وعدوں پر یقین رکھ کر آگے بڑھتے جانا ہے!!
❤️
6