جنت کے ساتھی  🌹
جنت کے ساتھی 🌹
February 17, 2025 at 03:53 PM
گھبراؤ نہیں، پریشان نہ ہو، نہ امید نہ ہو، وہ تمھاری ہر صدا سن رہا ہے، تمھارے آنسو اس کے لیے بہت قیمتی ہیں، یہ دیر فقط تمھارے صبر کا امتحان ہے، وہ بہت جلد تمھاری دعاؤں پر "کُن" فرمائے گا۔ ان شاء اللہ ❤️ آپ کی admin💗
❤️ 6

Comments