
جنت کے ساتھی 🌹
February 18, 2025 at 06:29 AM
*ایک لڑکے کو چاہئے کہ تبھی شادی کرے جب وہ ایک لڑکی کی پوری طرح سے زمہ داری اٹھا سکے اور اگر صرف اس کی ماں کے لئے بہو اور گھر کے لئے نوکرانی سمجھ کر لاتا ہے تو اسے چاہئے کہ شادی ہی نا کریں لڑکی ہے کوئی کام والی نہیں اور نا ہی وہ چابی والی گڑیا کہ اس کو اپنے اشاروں پر نچائے-*❤🩹🫀
❤️
👍
💯
3