
ATALEEQ Trainings
January 31, 2025 at 07:52 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
⭕ چھٹی حتمی فہرست ⭕
ینگ علماء لیڈرشپ پروگرام میں *آن لائن* شرکت کے لیے *31 جنوری تک رجسٹریشن کروانے والی عالمات* کی *حتمی فہرست* جاری کر دی گئی ہے۔
عالمات فہرست میں اپنا *نام، ولدیت، اور شہر* بغور پڑھ لیجیے۔اور اپنا مکمل *"رول نمبر"* اپنے پاس محفوظ کر لیجیے۔
⭕ *نوٹ :* اگر 31 جنوری تک کسی نے *رجسٹریشن کروائی ہو اور لسٹ میں ان کا نام نہیں آیا* تو درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر فوری رابطہ فرمائیں۔
03180852257
*انتظامیہ اتالیق ٹریننگز*
👍
❤️
5