ATALEEQ Trainings WhatsApp Channel

ATALEEQ Trainings

1.3K subscribers

About ATALEEQ Trainings

Vision: Helping individuals & organizations to enhance personal & professional effectiveness.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

ATALEEQ Trainings
ATALEEQ Trainings
5/18/2025, 12:27:02 AM

اتالیق ٹریننگز کے زیر اہتمام طلبہ کے لیے تربیتی نشست 📌 موضوع: حصولِ علم کے تقاضے 🎙 مقرر: مولانا حماد عباسی صاحب (معروف عالمِ دین و ایجوکیشنل ٹرینر، پروجیکٹ لیڈ، اتالیق ٹریننگز، لاہور) 🗓 تاریخ: 18 مئی، بروز اتوار ⏰ وقت: صبح 10:00 بجے 📍 مقام: معہد الخلیل الاسلامی، بہادرآباد، کراچی

Post image
❤️ 🫀 5
Image
ATALEEQ Trainings
ATALEEQ Trainings
5/17/2025, 6:48:41 PM

اتالیق ٹریننگز کے زیرِ اہتمام بہرے اور Disabled بچوں کی معیاری تعلیم و تربیت کا عالمی معیاری ادارہ Dewa Trust میں ایک روزہ ٹیچرز ٹریننگ پروگرام کا انعقاد۔ مولانا حماد عباسی صاحب نے پرسنل اور پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے حوالے سے Reframe Your Life کے عنوان پر ٹیچرز سے گفتگو کی۔ اس تربیتی پروگرام میں Dewa Trust کی ٹاپ مینیجمینٹ اور مختلف ڈیپارٹمنٹس کے HOD's کے ساتھ ساتھ 50 سے زائد ٹیچرز نے شرکت کی۔ #Ataleeqtrainings #Maulanahammadabbasi #karachivisit #Teachertraining #teachers

Post image
👍 ❤️ 🫀 6
Image
ATALEEQ Trainings
ATALEEQ Trainings
5/19/2025, 2:11:32 PM

#KarachiVisit اتالیق ٹریننگز کے زیر اہتمام معلمات کے لیے تربیتی ورکشاپ 📌 موضوع: شخصی اور ادارہ جاتی ترقی کے لیے درکار رویے 🎙 مقرر: مولانا حماد عباسی صاحب (معروف عالمِ دین و ایجوکیشنل ٹرینر، پروجیکٹ لیڈر، اتالیق ٹریننگز، لاہور) 🗓 تاریخ: 19 مئی، بروز سوموار ⏰ وقت: صبح 10 تا 12 بجے 📍 مقام: جامعہ خورشید الاسلام، کراچی یہ خصوصی نشست معلمات کی رہنمائی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے تاکہ وہ تربیت کے نظام کی تشکیل میں اپنا مؤثر کردار بہتر طور پر ادا کر سکیں۔ #Ataleeqtrainings #TeacherWorkshop #Maulanahammadabbasi #Training #teacherstraining #ReframeYourLife #educationmatters https://www.facebook.com/share/p/1AS49D9zZj/

❤️ 🫀 4
ATALEEQ Trainings
ATALEEQ Trainings
5/18/2025, 12:27:27 AM

اتالیق ٹریننگز کے زیر اہتمام اساتذہ کے لیے تربیتی نشست 📌 موضوع: تربیتی نظم کی تشکیل میں اساتذہ کا کردار 🎙 مقرر: مولانا حماد عباسی صاحب (معروف عالمِ دین و ایجوکیشنل ٹرینر، پروجیکٹ لیڈ، اتالیق ٹریننگز، لاہور) 🗓 تاریخ: 18 مئی، بروز اتوار ⏰ وقت: صبح 11:00 بجے 📍 مقام: معہد الخلیل الاسلامی، بہادرآباد، کراچی یہ خصوصی نشست اساتذہ کرام کی رہنمائی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے تاکہ وہ تربیت کے نظام کی تشکیل میں اپنا مؤثر کردار بہتر طور پر ادا کر سکیں۔

Post image
❤️ 👍 🫀 9
Image
ATALEEQ Trainings
ATALEEQ Trainings
5/16/2025, 6:31:59 PM
Post image
❤️ 👍 💐 🫀 8
Image
ATALEEQ Trainings
ATALEEQ Trainings
5/19/2025, 2:09:27 PM

معھد الخلیل الاسلامی کراچی کی منتظمہ اعلی ( Top Management ) کے ساتھ تفصیلی میٹنگ مولانا حماد عباسی صاحب کی معھد کی منتظمہ اعلی کے ساتھ تربیتی نظم میں مدرسین کے کردار کے عنوان پر تفصیلی مشاورت ہوئی ۔ اس سے قبل حصول علم کے تقاضے کے موضوع پر طلبہ عظام مولانا کے افادات سے مستفید ہوئے ۔ ! #Ataleeqtrainings #Maulanahammadabbasi #karachivisit #TeacherTraining #teachers #ReframeYourLife #educationmatters https://www.facebook.com/share/p/16GuVTHjYF/

👍 ❤️ 3
ATALEEQ Trainings
ATALEEQ Trainings
5/19/2025, 5:21:43 PM

#KarachiVisit اتالیق ٹریننگز کے زیر اہتمام اساتذہ کرام کے لیے تربیتی ورکشاپ 📌 موضوع: تعمیرِ شخصیت 🎙 مقرر: مولانا حماد عباسی صاحب (معروف عالمِ دین و ایجوکیشنل ٹرینر، پروجیکٹ لیڈر، اتالیق ٹریننگز، لاہور) 🗓 تاریخ: 20 مئی، بروز منگل ⏰ وقت: صبح 10 بجے 📍 مقام: جامعہ الانور فقیرہ گوٹھ، کراچی یہ خصوصی نشست اساتذہ کرام کی رہنمائی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے تاکہ وہ تربیت کے نظام کی تشکیل میں اپنا مؤثر کردار بہتر طور پر ادا کر سکیں۔ #Ataleeqtrainings #TeacherWorkshop #Maulanahammadabbasi #Training #teacherstraining #ReframeYourLife #educationmatters

Post image
❤️ 👍 💐 🫀 5
Image
ATALEEQ Trainings
ATALEEQ Trainings
5/19/2025, 2:12:45 PM

#Karachivisit اتالیق ٹریننگز کے زیرِ اہتمام جامعہ خورشید الاسلام کراچی میں ایک روزہ ٹیچرز ٹریننگ پروگرام مولانا حماد عباسی صاحب نے پرسنل اور پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے حوالے سے ذاتی و پیشہ ورانہ ترقی کے عنوان پر معلمات سے گفتگو کی۔ اس تربیتی پروگرام میں جامعہ خورشید الاسلام کے منتظمات اور معلمات نے شرکت کی۔ ٹریننگ سیشن سے پہلے جامعہ کے منتظم مفتی احمد افنان صاحب سے آئندہ مستقل بنیادوں پر تربیت اساتذہ اور مدرسہ کے انتظام و انصرام کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ #Ataleeqtrainings #MaulanaHammadabbasi #ReframeYourLife #TeacherTraining #TeacherWorkshop #educationmatters #training #teachers https://www.facebook.com/share/p/15YKq4Yz4h/

👍 🫀 3
ATALEEQ Trainings
ATALEEQ Trainings
5/16/2025, 8:28:25 PM

#KarachiVisit Reframe Your Life | One Day Teachers Training Program Educators and changemakers, this one’s for you! Join Maulana Hammad Abbasi (Project Leader, Ataleeq Trainings) for an empowering session designed to help you rediscover your purpose and passion in teaching. Date: 17 May 2024 Time: 9:00 AM Venue: Dewa Academy, Karachi #Ataleeqtrainings #TeacherWorkshop #Maulanahammadabbasi #Training #teacherstraining #ReframeYourLife #educationmatters https://www.facebook.com/share/p/19YJVq5emD/

❤️ 👍 5
ATALEEQ Trainings
ATALEEQ Trainings
5/15/2025, 1:00:34 PM

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ امید ہے کہ تمام احباب بخیر و عافیت ہونگے۔ مولانا حماد عباسی صاحب 16 مئی سے ایک ہفتے کے لیے کراچی کے سفر پر ہے۔ کراچی کے احباب رابطہ فرمائے تاکہ کوئی ملاقات کی ترتیب بنائی جا سکے۔ 03026910910 انتظامیہ : اتالیق ٹریننگز

❤️ 👍 🫀 13
Link copied to clipboard!