Smile 🙂🍫🍫🍫🐣💘💘💓
February 26, 2025 at 06:56 AM
*ایک بوڑھے نے اسکول کے دروازے پر کھڑی ٹیچر سے کہا میرا پوتا یہاں پڑھتا ہے میں اس سے ملنا چاہتا ہوں*🥰👻🥰
*ٹیچر نے بچے کا نام پوچھا🫣🫣🫣🫣
اور بولی ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی مجھ سے چھٹی لے کر آپ کے جنازے میں گیا ہے🤣🤣🤣🤣🤣*
😂
🤣
7