
Smile 🙂🍫🍫🍫🐣💘💘💓
March 2, 2025 at 01:18 AM
*`پہلی سحری مبارک 🌸`*
*يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ (البقرہ 183)*
ترجمہ: "اے ایمان والو! تم پر روزہ فرض کیا گیا ہے جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیا گیا تھا تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ۔"
یا اللہ! ہمیں روزے کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہمارے دلوں میں تقویٰ پیدا کر۔ آمین❤🩹💫
❤️
1