
Politics Plus
February 17, 2025 at 02:46 PM
یہ ہماری اعلی تعلیم یافتہ لبرل سیکولر اشرافیہ کی اصل شکل ہے۔ اگر اس غلاظت اور گندگی کے 1% فیصد کا مظاہرہ بھی کسی مذہبی حلیے والے شخص سے ہوجاتا تو ہمارا لبرل میڈیا غصے میں ناچ ناچ گھنگرو توڑ چکا ہوتا اور وہ شخص گرفتار کروایاجاتا۔
#کرنل_کی_بیوی کا بھی ریکارڈ توڑ ڈالا اس نےتو
https://x.com/Polplusorg
https://t.me/spluspk
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
🐨
😮
2