
Politics Plus
473 subscribers
About Politics Plus
ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔ https://x.com/Polplusorg https://t.me/spluspk
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

نائیجیریا کو اپنے ملک سے دس گنا بڑا چوکیدار جونہیں پالنا پڑتا۔ ایساچوکیدار جوسارےوسائل پرقابض ہوجوخود بھی عیاشی کرےاور اپنے گینگ کےمعاونین چاہےوہ جج ہوں بیوروکریٹ ہوں سیاستدان ہوں یا صحافی اگر چوکیدار کے حمایتی ہیں تو چوکیدار سب کو عیاشی کروائےگا ان پیسوں سےجو قوم قرض لیتی ہے https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U


حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جو شخص اپنے دین کی تکریم کرنا چاہے تو اسے چاہئیے کہ وہ حکمران کے پاس نہ جائے ، نہ ہی عورتوں کے ساتھ خلوت کرے اور نہ ہی خواہشات کے پجاریوں سے بحث مباحثہ کرے بحوالہ ؛ #حکمرانوں_کی_قربت_سے_بچو مصنف امام جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ مترجم: مولانا عبید الرحمن Hazrat Abdullah bin Masood (may Allah be pleased with him) said: Whoever wants to honor his religion should not go to the ruler, nor should he be alone with women, nor should he argue with those who worship their desires.


ہمارے تعلیمی ادارے کن کی نگہداشت میں ہیں اور ہمارا مستقبل کن کی گود میں پلتا ہے جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز #یہ_خاموشی_کہاں_تک https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U


میری جماعت میری قیادت وطن کا چشمہ لگاکے خوش ہے بُھلا کے نسبت نبی کی اُمت وطن کا چشمہ لگا کے خوش ہے یمن بھی غیروں کے ہاتھ میں ہے عراق و لبنان جا چکے ہیں مگر مسلمان بے ضرورت وطن کا چشمہ لگاکے خوش ہے کوئی تو سمجھے کوئی تو جانے نبی نے اپنے وطن کو چھوڑا نظر سے اوجھل نبی کی سیرت وطن کا چشمہ لگاکے خوش ہے وہ گائے کو یہ وطن کی مٹی کو ماں سمجھنے کے نظرئیے پر ہے جس کے ذمے دفاعِ امت وطن کا چشمہ لگا کے خوش یے زمیں خدا کی ہے ہم خدا کے سمٹ کے رہنے کی کیا ضرورت مگر نا جانے کیوں پست ہمت وطن کا چشمہ لگاکے خوش ہے میں جسدِ واحد کی بات کرنے کو فکرِ آقا سمجھ رہا ہوں کہوں گا کھل کر کہ بے مروت وطن کا چشمہ لگاکے خوش ہے ہدہد الہ ابادی


بنیان مرصوص کی شیلڈز تقسیم ہورہی ہیں۔ اچھے سے سمجھ لیجئے کہ اصل امتحان اور آزمائشیں باقی ہیں ان امتحانوں میں کامیابی اور آزمائشوں سے نجات تبھی ممکن ہوپائے گی جب نیت خالص اللہ کی رضا ہوئی نہ کہ دنیاوی خداوں اور طاغوتوں کی نظر میں اچھا بننا اور ان سے حب الوطنی کی سند حاصل کرنا #PoliticsPlus https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U

"انڈیا ہمارے خلاف جنگ کی پوری تیاری کررہا ہے، ہمیں زیادہ خوش فہمی کی طرف نہیں جانا چاہئے، انڈیا کے کچھ ٹی وی چینلز کہہ رہے ہیں کہ انڈین حکومت نے پاکستان میں مزید 12 مقامات کا انتخاب کر لیا ہے، جہاں وہ حملہ کر سکتے ہیں ۔ساتھ ساتھ وہ بھارتی وزیردفاع راج ناتھ کی گفتگو بھی سنارہے ہیں کہ راج ناتھ کا کہنا ہے کہ پکچر ابھی باقی ہے" ۔ جاوید چوہدری https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U

سرگودھا میں احمدی (قادیانی) کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے نامور معالج ڈاکٹر شیخ محمود احمد کو ایک مسلح شخص نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ جگر و معدے کے امراض کے ماہر اور معتبر معالج ڈاکٹر محمود اپنی پیشہ ورانہ مہارت کے لیے مشہور تھے۔ یہ واقعہ جمعہ کے روز فاطمہ ہسپتال میں پیش آیا، جب ایک سویپر نے اچانک ڈاکٹر پر گولیاں برسائیں۔ حملہ آور موقع سے فرار ہو گیا۔

شمالی وزیرستان: کواڈ کاپٹر حملے میں تین بچے اور والدہ شہید شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں پاکستانی فوج کے کواڈ کاپٹر سے ایک گھر پر کیے گئے حملے میں تین معصوم بچوں سمیت ان کی والدہ شہید ہوگئیں۔ https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U


یہ پرندہ چلغوزے کے درخت کے بیچ اپنے معدے میں 100 سے زیادہ دانے لے کر دور لے جا کر جہاں بڑے درخت نہیں ہوتے وہاں دانے ڈال کر دفن کر دیتا کے تاکہ وہاں نئے درخت اگیں سبحان اللہ ان الله على كل شيء قدير سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U

وَلَا يَحۡسَبَنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡۤا اَنَّمَا نُمۡلِىۡ لَهُمۡ خَيۡرٌ لِّاَنۡفُسِهِمۡؕ اِنَّمَا نُمۡلِىۡ لَهُمۡ لِيَزۡدَادُوۡۤا اِثۡمًا ۚ وَلَهُمۡ عَذَابٌ مُّهِيۡنٌ ۞ ترجمہ: اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے وہ ہرگز یہ نہ سمجھیں کہ ہم انہیں جو ڈھیل دے رہے ہیں تاکہ وہ گناہ میں اور آگے بڑھ جائیں اور (آخر کار) ان کے لیے ایسا عذاب ہوگا جو انہیں ذلیل کر کے رکھ دے گا۔ Those who disbelieve should not think that the respite We give them is good for them. In fact, We give them respite only that they may increase in sin, and for them there is a humiliating punishment. القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 178