Politics Plus
February 18, 2025 at 03:13 AM
شامیوں کوظلم سےنجات دلانےوالےکوعوام اتنی محبت دےرہی ہے۔ ہر مکتبہ فکرکےلوگ شامل ہیں۔کیا ظلم سےنجات جمہوری جدوجہد سےممکن تھی؟
کاش اس حقیقت کو جے یو ائی، جماعت اسلامی ، ٹی ایل پی اور دیوبندی ، بریلوی اہلحدیث علماء بھی پہچانیں کہ پاکستان میں جاری ظلم کاحل جمہوری مزاحمت نہیں۔
https://x.com/Polplusorg
https://t.me/spluspk
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
❤️
2