Politics Plus
Politics Plus
February 18, 2025 at 08:50 AM
ایک بار ایک ایغور بہن نے ایک عالم دین سے پوچھا تھا کیا خودکشی جائز ہے ہمارے لیے، آہ ہماری ایغور بہنیں اربوں کی تعداد میں بھائیوں کے ہوتے ہوۓ بھی اپنی عصمت لٹوا رہی ہیں اور سرے عام لٹوا رہی ہیں، کمیونسٹ چینی حکومت ایغور لڑکیوں کی چینی مردوں سے جبری شادی کروانے کے لیے منظم انداز سے منصوبہ بندی کرتی ہے۔ چینی شہریوں کو ایغور لڑکیوں سے شادی پر گھر اور دیگر مراعات بھی دی جاتی ہیں https://x.com/Polplusorg https://t.me/spluspk https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U

Comments