Politics Plus
Politics Plus
February 21, 2025 at 08:16 AM
تیس سال پہلے میں نے صحافی کے طور پر پنجاب سول سیکرٹریٹ میں ایسے ٹھیکیدار دیکھے جو پرانی سوزوکی ایف ایکس کار میں آتے تھے اور چھوٹی موٹی سپلائی کا کام کرتے تھے۔ افسروں کے دفاتر کے باہر پیٹھے رہتے رھے۔ اعلی حکام کے قریب ہوتے گئے۔ بڑے ٹھیکیدار بن گئے۔ اب ان کے پاس مرسڈیز کاریں ہیں۔ عدنان عادل https://x.com/Polplusorg https://t.me/spluspk https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U

Comments