
Politics Plus
February 24, 2025 at 01:03 PM
بلوچستان میں بغاوت کو عروج جس واقعے سے ملا وہ سوئی میں ڈاکٹر شازیہ خالد سے کیپٹین حماد کی زیادتی تھی جس پر نواب اکبر بگٹی نے سخت سٹینڈ لیا اور پہاڑوں میں چلے گئے ۔ اسکے بعد بلوچستان میں جو آگ بھڑکی وہ آج تک نہیں بجھ سکی ہے
#balochistan #history
#politicsplus
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
❤️
😢
2