
Politics Plus
February 25, 2025 at 10:26 AM
صحافت کا بنیادی اصول ہےکہ آپ خبرکی شکل میں اشتہار شائع نہیں کرسکتےکیونکہ یہ پڑھنے والوں کےساتھ دھوکہ ہے۔
پوچھناتھاکہ ان اشتہارات کو زور زبردستی شائع کروایاگیاہےیا عوام کےٹیکس کےپیسوں سےان اخباروں کو ہی خریدلیاگیا ہے
#politicsplus
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
👍
🖐
3