
Politics Plus
February 27, 2025 at 01:26 PM
🍁آج ایک سودا ہوا" جس میں مسلمانوں کی غیرت کو بیچا اور خریدا گیا"
تھائی حکومت نے- 40 اویغور مردوں کو چین کے حوالے کر دیا، جہاں انہیں مسلمان ہونے کی سزا دی جائے گی.
انھیں تشدد سے مار دیا جائے گا" یا زندگی بھر کے لیے معذور کیا جائے گا..
وہ ایمان بچانے کی خاطر 10 سال بھاگتے رہے..
#stopuyghurgenocide
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
🙏
🚨
2