Politics Plus
Politics Plus
February 27, 2025 at 01:35 PM
‏💔 چین میں اسلام کو ذہنی بیماری سمجھا جاتا ہے اور ایغور مسلمانوں کو سزا کے لیے کیمپوں میں ڈال دیا جاتا ہے جہاں ان سے جبری مشقت بھی لی جاتی ہے اور جنسی زیادتی سمیت تشدد کا ہر حربہ آزمایا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ اپنا مذہب اپنی شناخت سب کچھ بھول جائیں۔ مساجد کو شراب، موسیقی اور رقص کے کے لیے نائٹ کلبوں میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ ہم کب اس ظلم کے خلاف کچھ کریں گے ؟ #stopuyghurgenocide #politicsplus https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
😢 🚨 🤬 3

Comments