
Politics Plus
March 1, 2025 at 11:40 AM
آج ہمیں دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ افغانستان کی بات نہ کرو، کشمیر کی بات نہ کرو، فلسطین کی بات نہ کرو اور حرمین شریفین کے بارے میں بات نہ کرو۔ میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ہم علماء اور فضلاء، ہم پاکستانی عوام ایک لفظ سے بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اپنے سروں کو اسلام، محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں کی خاطر قربان کردیں گے لیکن اسلام سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
شہیدِ منبر و محراب مولانا حامد الحق حقانی شہید رحمۃ اللہ علیہ
#سانحہ_اکوڑہ_خٹک
#مولانا_حامد_الحق_حقانی_شہید
#اذان_سحر #azaanesahar
❤️
😢
😭
🥹
6