
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
February 21, 2025 at 06:02 PM
مراد سعید کا پیغام
21 فروری 2025
تمہارے لاٹھیوں اور گولیوں سے
جو قتل ہوئے میرے یار سب
انکی یاد میں دلوں کو برباد رکھا جائے گا
سب یاد رکھا جائے گا سب کچھ۔
میرے پاکستانیوں!یہ قربانیاں حکومت،عہدوں اور تمغوں کے لئے نہیں بلکہ ایک ایسے پاکستان کے لئے ہیں جہاں آئین پامال نہ ہو،پارلینٹ یرغمال نہ ہو،قانون توڑنا جنرل کو بھی مجال نہ ہو۔ایک ایسا پاکستان جہاں حقیقی آذادی ہو بنیادی حقوق کا تحفظ ہو جہاں ہر ادارہ اپنے آئینی حدود میں کام کرے گا پارلیمنٹ قانون سازی،عدلیہ انصاف اور چوکیدار چوکیداری کرے گا۔
مراد سعید کا قوم کے نام اہم پیغام۔
❤️
👍
2