PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36) WhatsApp Channel

PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)

1.5K subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
5/27/2025, 9:42:14 AM

‏چیف جسٹس نے وعدہ کیا تھا کہ آج القادر ٹرسٹ کیس سنے گا لیکن آج لسٹ میں نام ہی نہیں ڈالا گیا، آپ ان عہدوں پر اس لئے ہیں کہ لوگوں کو انصاف دیں، ‏علیمہ خان ‏

👍 1
Video
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
5/27/2025, 9:39:47 AM

لاہور ہائی کورٹ: 9 مئی کے جھوٹے کیسز میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ضمانتوں کی سماعت سننے کے لیے ممبران اسمبلی، پارٹی عہدیداران اور ورکرز بڑی تعددا میں موجود

Video
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
5/27/2025, 9:47:46 AM

آج ہم عید سے پہلے کی 5 تاریخ لینے میں کامیاب ہو گئے ہیں لست میں بھی کیس کو ڈال دیا گیا ہے ۔ ‏سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ

Video
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
5/27/2025, 9:43:45 AM

‏ملک کی تباہی تب شروع ہوئی جب انہوں نے مارشل لاء لگا کر سیاست کنٹرول میں کر لی حکومت کنٹرول میں کر لی اپنے بندے چھوڑے ہوئے ہیں جب دل کرتا ہے ان بندوں کو نکال کر حکومت گرا دیتے ہیں ۔ علی امین گنڈاپور ‏

Video
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
5/27/2025, 9:38:12 AM
Post image
😢 1
Image
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
5/27/2025, 9:46:00 AM

ہمیں دھمکیاں آتی ہیں، عمران خان کو اندر ختم کر دیا جائے گا، آپ کی گاڑی اُلٹ دی جائے گی، ہم نہیں ڈر رہے، آپ ہم سے نہ ڈریں- ‏آپ کو ہمارے بھائی سے کیا چاہئے، بتائیں وہ کیا چیز چھوڑے تو آپ اُسے رہا کرینگے، آپ پیچھے نہ بیٹھیں، آئیں میز پر ہمارے ساتھ بیٹھیں- علیمہ خان

Video
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
5/27/2025, 10:14:49 AM
Post image
👍 2
Image
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
5/27/2025, 10:14:48 AM

‏ہم اور کچھ نہیں چاہتے ہم چاہتے ہیں ہمارے مقدمات سنیں جائیں جس دن سماعت ہوئی اس کیس کا بھی وہی حشر ہوگا جس سائفر کیس کا ہونا عمران خان ملک کا سابق وزیراعظم امت مسلمہ کا لیڈر ملک کی سب سے بڑی پارٹی کا سربراہ ہے اس کے مقدمات کو التوا میں ڈالا جارہا ہے۔ چیف وہیپ پی ٹی آئی عامر ڈوگر

Video
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
5/27/2025, 9:39:06 AM
Post image
Image
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
5/27/2025, 7:34:36 AM
Post image
👍 😢 2
Image
Link copied to clipboard!