PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
PTI NA - 66 (PP - 35/PP - 36)
February 24, 2025 at 07:34 AM
‏اگر مہنگائی کم ہو گئی ہے تو پھر روز مرہ کی ہر چیز عام آدمی کی قوت خرید سے باہر کیوں ہو گئی ہے؟ عمران خان اور اردلی حکومت کا موازنہ کریں تو پتا چلے گا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نااہلوں کو مسلط کر کے اس قوم کے ساتھ کتنا ظلم کیا ہے۔۔۔ ⁧‫#اردلی_حکومت_نامنظور
👍 1

Comments