MOHD YAHYA KHAN NADVI
MOHD YAHYA KHAN NADVI
February 9, 2025 at 02:27 AM
*جو شخص سنت کو اس لیے ترک کردیتا ہے کہ یہ سنت ہی تو ہے، لازم تو نہیں، تو اس کے بارے میں یہ قوی اندیشہ ہے کہ اس کی زندگی رفتہ رفتہ مسنون اعمال سے خالی ہوتی چلی جائے گی، بلکہ اس کی وجہ سے فرائض وواجبات ترک کرنے کا بھی خدشہ پیدا ہوجاتا ہے، اور یہ بہت بڑا خسارہ ہے*. اس لیے سنتوں کو اہمیت دیجیے اور ان میں کوتاہی نہ کیجیے! ✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
👍 2

Comments