MOHD YAHYA KHAN NADVI
February 15, 2025 at 03:24 PM
*بائیکاٹ کی طاقت*
کے ایف سی نے باقاعدہ دیوالیہ ہونے کے اعلان کے ساتھ ترکی میں اپنی ساری شاخیں بند کر دیں جن کی تعداد 537 تھی. بائیکاٹ جاری رکھئے، یہ بھی نیکی ہے۔ ۔۔۔۔ (ھمدردیات)
ان لوگوں کے لیے جو کہتے ہیں بائیکاٹ سے کچھ نہیں ہوتا.
`بائیکاٹ کا اثر:
کینیڈیین فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ چین "کے ایف سی" (KFC) نے ترکیا میں اپنی تمام 537 برانچوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کیونکہ کمپنی نے باضابطہ طور پر دیوالیہ پن کا اعلان کیا ہے. یہ اچانک فیصلہ، بائیکاٹ اور ترکیا کی مارکیٹ میں کمپنی کو درپیش معاشی چیلنجز کے بعد کیا گیا. (جو کہ ترک عوام کی بیداری اور ان کی جانب سے کامیاب بائیکاٹ مہم کا واضح ثبوت ہے)
👍
2