
MOHD YAHYA KHAN NADVI
February 24, 2025 at 02:49 AM
*🔴 رمضان میں اس۔۔۔را۔۔۔ئیلی مصنوعات کا بائیکاٹ!* 🔴
یہ خون... جو مسجد اقصیٰ کے صحن میں بہا...
یہ چیخیں... جو معصوم فلسـ۔۔۔۔ـطینی بچوں کی تھیں...
یہ آنسو... جو مظلوم ماؤں کی گود میں گرے...
یہ سب ہماری خاموشی اور ہمارے پیسوں کا نتیجہ ہے!
ہم وہی پیسہ اسـ۔۔۔۔ـرا۔۔۔۔۔ئیلی مصنوعات پر خرچ کر رہے ہیں، جو فلسـ۔۔۔۔ـطینیوں کے قتل میں استعمال ہو رہا ہے!
🚫 بائیکاٹ کریں!
✊ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں، بلکہ فلسـ۔۔۔۔طین کے مظلوموں کے حق میں ایک جـ۔ـ۔۔ہاد ہے!
🔥 رمضان سے پہلے پہلے اپنے ارد گرد سب لوگوں کو بیدار کریں، آگے شیئر کریں!
بائیکاٹ جاری رکھیے!
ہمارا بائیکاٹ اس۔۔را۔۔ئیل کے دنیا سے خاتمے کے بعد ہی ختم ہوگا! ان شاء اللہ
بائیکاٹ_کیجیے
👍
1