Zavia News
Zavia News
February 1, 2025 at 08:49 PM
📢 **ستھرا پنجاب، خوبصورت پاکستان مہم کے تحت لودھراں میں گرینڈ آپریشن!** 🌿🚜 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر لودھراں لبنیٰ نذیر صاحبہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لودھراں ارم شہزادی صاحبہ نے حویلی نصیر خاں روڈ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف بڑا ایکشن لیا! 💪 ✅ 40 سے زائد دکانیں، احاطے، ورکشاپس، جو تقریباً **18 کنال** سرکاری رقبے پر قابض تھیں اور جن کی مارکیٹ ویلیو **20 کروڑ سے زائد** بنتی تھی، واگزار کروا لی گئیں۔ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی صاحبہ نے میڈیا سے گفتگو میں عزم ظاہر کیا کہ لودھراں تحصیل کو مریم نواز کے وژن کے مطابق **ناجائز تجاوزات سے پاک اور خوبصورت** بنایا جائے گا! 🌍✨ #ستھرا_پنجاب #خوبصورت_پاکستان #لودھراں #مریم_نواز #ناجائز_تجاوزات #صاف_ستھرا_پنجاب #cleanpunjab #beautifulpakistan #lodhran #maryamnawaz #antiencroachment #development #progress #cleanandgreen #cmpunjabofficial #cmpunjab #cmmaryamnawaz
👍 1

Comments