Zavia News WhatsApp Channel

Zavia News

207 subscribers

About Zavia News

Zavia News is Pakistan's largest multilingual digital Media House and is known for serving its audiences. The Zavia News Network has been providing news to local and international audiences.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Zavia News
Zavia News
2/13/2025, 8:14:16 AM

چیئرپرسن چیف منسٹر ڈائریکٹوریٹ آف ایویلیوایشن، فیڈ بیک، انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ بریگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز ملٹری کانجو ہال/ ضلع کونسل میں کھلی کچہری. عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے کھلی کچہری عوامی شکایات کا موقع پر ازالہ

👍 1
Zavia News
Zavia News
2/13/2025, 8:13:04 AM
❤️ 👍 2
Image
Zavia News
Zavia News
2/17/2025, 5:42:56 AM

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ لاہور پہنچ گیا ہے۔ 14 رکنی دستے میں کوچز، کپتان اسٹیو سمتھ اور سپورٹ اسٹاف شامل ہیں، جو کولمبو سے دبئی کے راستے لاہور پہنچے، جبکہ کھلاڑیوں سمیت 17 رکنی دوسرا دستہ بعد میں پہنچے گا۔ اس کے علاوہ، انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بھی آج چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچے گی۔ آسٹریلیا ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ 22 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔ چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے پاکستان اور دبئی میں ہو رہا ہے، اور افتتاحی میچ میزبان پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔ #ChampionsTrophy #AustraliaCricket #Pakistan #zavianews

👍 1
Image
Zavia News
Zavia News
2/14/2025, 9:46:00 AM

مینارٹی کارڈ mcard.punjab.gov.pk دھی رانی پروگرام cmp.punjab.gov.pk مریم کی دستک dastak.punjab.gov.pk آسان کاروبار کارڈ akc.punjab.gov.pk فری سولر پینل سکیم cmsolarscheme.punjab.gov.pk زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن cmstp.punjab.gov.pk سکل ڈویلپمنٹ پروگرام portal.tevta.gop.pk/admission.aspx گلوبل آئی ٹی سرٹیفیکیشن certifications.pitb.gov.pk اپنی چھت اپنا گھر پروگرام acag.punjab.gov.pk گرین ٹریکٹر پروگرام agripunjab.gov.pk ایگریکلچر انٹرنشپ پروگرام agripunjab.gov.pk/jobs پی ایس ای آر pser.punjab.gov.pk ہونہار اسکالرشپ honhaarscholarship.punjabhec.gov.pk/ آسان کاروبار فنانس akf.punjab.gov.pk

❤️ 👍 2
Image
Zavia News
Zavia News
2/13/2025, 8:13:02 AM
Image
Zavia News
Zavia News
2/16/2025, 7:09:01 AM

https://youtu.be/1JiQz1zd6pk

👍 1
Zavia News
Zavia News
2/17/2025, 5:56:29 AM

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور شمال مغربی بلوچستان کے کچھ مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا، البتہ بالائی خیبر پختونخوا کے چند مقامات اور مری میں ہلکی بارش اور برفباری ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 4 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ پٹن میں 3 ملی میٹر، میرکھانی، چترال اور دیر میں 1 ملی میٹر بارش ہوئی۔ مالم جبہ میں 1 انچ برفباری بھی ریکارڈ کی گئی۔ #WeatherUpdate #Snowfall #Pakistan #ZaviaNews

👍 1
Image
Zavia News
Zavia News
2/17/2025, 5:48:08 AM

رمضان المبارک سے پہلے چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، عام مارکیٹ میں چینی 160 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ قومی اخبار کے مطابق سرکاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں چینی کی اوسط قیمت 154 روپے 27 پیسے فی کلو ہو چکی ہے۔ نئے سال 2025 کے پہلے ڈیڑھ ماہ میں چینی کی قیمت میں 15 روپے 63 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق، گزشتہ ڈھائی ماہ میں چینی کے اوسط نرخ 22 روپے 42 پیسے بڑھے ہیں، جب کہ 2025 کے آغاز پر چینی کی قیمت 138 روپے 64 پیسے فی کلو تھی۔ حکومت نے جون سے اکتوبر 2024 کے دوران 7 لاکھ 50 ہزار ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دی تھی، جس کے بعد اکتوبر میں مزید 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کم قیمت پر فروخت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ حکومت نے رمضان کے دوران چینی کی قیمت 140 روپے فی کلو مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے، تاہم شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پیداواری لاگت کے مطابق چینی 170 روپے فی کلو پڑ رہی ہے، کم قیمت پر فروخت سے انہیں نقصان ہوگا۔ #SugarPrice #Ramadan #Pakistan #ZaviaNews

👍 1
Image
Zavia News
Zavia News
2/13/2025, 8:13:03 AM
👍 1
Image
Zavia News
Zavia News
2/13/2025, 8:13:02 AM
Image
Link copied to clipboard!