Zavia News
Zavia News
February 17, 2025 at 07:15 AM
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کیس مینجمنٹ کمیٹی کی نو تشکیل کر دی ہے، جس کی سربراہی خود چیف جسٹس کریں گے۔ کمیٹی میں جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس شفیع صدیقی شامل ہیں، علاوہ ازیں ایڈیشنل رجسٹرار اور ڈائریکٹر آئی ٹی بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ نئی کمیٹی عدالتی امور کو مؤثر طریقے سے نمٹانے اور مقدمات کے جلد فیصلوں کو یقینی بنانے کے لیے حکمت عملی تیار کرے گی۔ #pakistan #zavianews #zavianewsoffical #zavia #cheifjustice #cheifjusticeofpakistan
❤️ 👍 2

Comments