
Zavia News
February 26, 2025 at 03:00 AM
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر ان کے ساتھ معدنیات کی ڈیل کرنا چاہتے ہیں۔
اپنے بیان میں ٹرمپ نے مزید کہا کہ یوکرین میں امن دستوں کی ضرورت پڑ سکتی ہے، اور انہیں اطلاع ملی ہے کہ یوکرینی صدر جمعے کو امریکا کا دورہ کرنا چاہتے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، یورپ امریکی اداروں کو سزا دینے کے لیے ڈیجیٹل فیس کا استعمال کر رہا ہے۔
دوسری جانب، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد کرتے ہوئے یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد منظور کر لی۔
اقوامِ متحدہ میں یوکرین، یورپی یونین کی مشترکہ قرارداد اور امریکا کی الگ قرارداد پر ووٹنگ بھی ہوئی۔
#pakistan #zavianews #zavianewsoffical #zavia #trump #ukraine #un #zavianews