
Educational and Jobs Hub
February 8, 2025 at 05:49 AM
❗توجہ فرمائیں ❗
تمام امیدواروان جنہوں نے پنجاب پولیس کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل میں اپلائی کیا تھا ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فائل پر اعتراضات کی لسٹیں 6سے10 فروری تک لگا دی جائیں گی... جن امیدواران نے ڈومیسائل کا ٹوکن یا شناختی کارڈ کا ٹوکن فائل کے ساتھ لگایا تھا ان کی فائل پر اعتراض لگے گا۔۔اس لیے تمام امیدواران سے گزارش ہے کہ جلد از جلد اپنا شناختی کارڈ اور ڈومیسائل حاصل کر لیں۔۔۔ کیونکہ فائل پر اعتراض ختم کرانے کے لیے 2 سے 3 دن کا ٹائم دیا جائے گا۔۔ اس کے علاوہ تمام امیدواران اپنی تیاری جاری رکھیں۔۔کیونکہ کچھ جھوٹی خبریں چل رہی ہیں کہ چیمپین ٹرافی کی وجہ سے پنجاب پولیس کی بھرتی تاخیر کا شکار ہے ۔۔ مگر یہ خبر بالکل غلط ہے۔۔۔💯
🚓🚓🚓🚔🚔🚔🚨🚨👮👮♀️
پنجاب پولیس میں فزیکل ٹیسٹ کا مرحلہ جن میں میرمنٹ اور دوڑ.. رمضان المبارک سے پہلے مکمل ہو جائے گا اس لیے تمام امیدواروان اپنی تیاری جاری رکھیں۔۔
❤️اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے (آمین)❤️
🤲
2