
Educational and Jobs Hub
3.0K subscribers
About Educational and Jobs Hub
"Stay Informed, Stay Ahead: Your Source for Education News and Updates" - Welcome to [education info], your one-stop source for the latest news and information about the education department and its policies. Our channel is dedicated to providing you with the most up-to-date and accurate information, so you can stay ahead of the curve and make informed decisions about your education. Whether you're a student, teacher, or simply interested in education, our channel is the perfect resource for staying informed and keeping up with the latest trends and developments. Follow us now and never miss a beat in the world of education! ADMIN MUJEEB BHUTTO
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

`بجٹ کاپی موصول 26-2025👇` ✅ *ڈسپیرٹی ریڈکشن آلاونس پنجاب ملازمین کو نہیں دیا گیا*ڈسپیرٹی الاونس بھی نہیں ملنا۔۔۔سکول بھی آوٹ سورس کیے جائیں گے*❗


🌟 *Ministry of Information Technology Jobs 2025 Apply Online for MoITT Vacancies* 🌟 ✅ *Vacancies*: 13 ✅ Last Date: JUne 30, 2025 📝Apply Online Now: 🔗👇👇👇 https://tinyurl.com/2s3brafc 🌟 نوٹ: یہ معلومات اپنے دوستوں اور گروپس میں لازمی شیئر کریں۔ 💡 آپ کی ایک شیئرنگ کسی کو نئی ملازمت حاصل کرنے میں مدد دے سکتی ہے

کسی STI کو نہیں نکالا جا رہا ۔ ہیڈ انفارم کریں گے اگر کسی کی کارکردگی اچھی نہیں ہے۔ چھٹیوں کے بعد سب کا کنٹریکٹ 6 ماہ کے لیے بڑھا دیا جائے گا۔ ستمبر میں مزید STIs کی جابز بھی آئیں گی۔

*وفاق سے پنجاب آتے ہوئے 30٪ فی صد ڈیسپریٹی الاؤنس کا انتقال ہوگیا* _پنجاب کے سرکاری ملازمین کا الاؤنس کے انتقال پر سوگ کا اعلان_

25 جون حق کا دن پنجاب کے غیور ملازمین اب خاموشی کا وقت نہیں، اپنے حق کے لیے اٹھنے کا وقت ہے! جب دیگر صوبوں کے ملازمین کو انصاف مل رہا ہے تو ہم کیوں پیچھے رہیں؟ 25 جون کو بھرپور شرکت کریں اپنی موجودگی سے ثابت کریں کہ ہم جاگ چکے ہیں، #ہے_حق_ہمارا_ڈسپیریٹی_الاونس @AGEGA_

ٹرانسفر آرڈرز SIS ایپلیکیشن پر اپ لوڈ کر دیے گئے ہیں۔ جن خوش نصیب اساتذہ کا تبادلہ ہوا ہے، اُنہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌸📚 برائے کرم اپنی نئی تعلیمی اداروں میں جوائننگ کی آخری تاریخ 30 جون سے پہلے یقینی بنائیں۔ دعاؤں میں یاد رکھیں، اور تعلیم کے سفر کو نئے جذبے کے ساتھ آگے بڑھائیں! ✨📖

بریکنگ نیوز ال پاکستان کلرکس ایسوسی سندھ کا مسلسل 4 گھنٹے دھرنہ دینے کے بعد حکومت سندھ نے وفاق طرز پر 30% ڈسپیرٹی الاؤنس دینے کا اعلان کردیا کلرکس ایسوسی ایشن سندھ کے قائدین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں.

ADLP training must be completed by all PSTs, ESTs, SSTs and head teachers before 27 june 2025 in following 6 districts 1. Bhakkar 2. Muzaffarghar 3. Rahim Yar Khan 4. Lodhran 5. Rajanpur 6. D.G Khan ٹریننگ مکمل کروانے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں Whatsapp. 03009679623
