Educational and Jobs Hub
February 28, 2025 at 11:16 AM
پنجاب پولیس میں بھرتیوں کا معاملہ
پنجاب بھر میں مرد و خواتین پولیس کانسٹیبل کا امتحان غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا
آئی جی پنجاب کی طرف سے باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا گیا
کانسٹیبل و لیڈی کانسٹیبل کے امتحان کے لیے نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا، مراسلہ
💩
🤮
2