🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
February 25, 2025 at 06:07 AM
*اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ وَ حُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَ عَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ،اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَفْسِی وَاَھْلِیْ وَ مِنَ الْمَاءِ الْبَارِدِ۔*
اے ﷲ ! میں تجھ سے تیری محبت کا سوال کرتی ہوں اور اس شخص کی محبت کا سوال کرتی ہوں جو تجھ سے محبت کرے اور اس عمل کا بھی سوال کرتی ہوں، جو مجھے تیری محبت تک پہنچادے۔اے ﷲ ! اپنی محبت کو میرے لیے میری جان، میرے اہل اور ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ محبوب بنا دے.
آمین ثم آمین
💐🩷~ بنتِ اختر حسین~🩷💐
❤️
🤲
3