🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
February 25, 2025 at 07:20 AM
وقت بہت قیمتی چیز ہے اور تبھی مختصر بھی ہے، اِس کا خیال رکھیے۔ اِسے اُن لوگوں کو متاثر کرنے میں مت گنوائیے، جو آپ سے محبت کر سکتے ہیں۔ بلکہ اِسے اُن لوگوں پر خرچ کیجیے، جو آپ سے پہلے سے ہی محبت کرتے ہیں۔ آپ اچھے ہیں، مگر آپ کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ آپ یہ ہر جگہ ثابت کرنے کے لیے رُکیں۔ زندگی موت کی دستک کا تعاقب ہی تو ہے اور جب تک ہم دستک تک پہنچتے ہیں، زندگی ختم ہو جاتی ہے۔ اِسے خوبصورتی سے گزاریے اور محض اپنے لیے گزاریے۔ آپ کی زندگی کا دروازہ صرف آپ ہی کے لیے کُھلا تھا اور آپ ہی اِسے دوبارہ کھولیں گے۔💯
❤️ 3

Comments