🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
February 25, 2025 at 07:39 AM
دعاۓ موسی رَبِّ اِنّیْ لِمَا اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرِِ فَقِیْیر جانتے ہیں کیا ملا تھا حضرت موسی علیہ اسلام کو اس دعا کے مانگنے کے بعد؟ تین چیزیں جو ہر انسان کی خواہش ہوتی ہیں بہترین لائف پارٹنر ایک سیکیور مستقبل یعنی گھر اور جاب اگر آپ اس کے ترجمہ۔پر غور کریں تو اس میں خیر کا ذکر کیا گیا ہے۔ خیر سے مراد بھلائی ہے جو دنیا و آخرت کے لیے مفید ہے۔ میں سوچتی ہوں کہ وہ الله کے نبی تھے۔ ان کی دعائیں بھی نبیوں جیسی تھیں ہم تو ان جیسے ہو ہی نہیں سکتے۔ اپنی دعاؤں میں ان کی دعاؤں جیسی تاثیر کیسے لا سکتے ہیں ہم؟؟ لیکن اتنا یقین ہے کہ میرا اور موسی علیہ اسلام کا رب ایک ہی ہے اور اگر اللہ پاک ہمیں یہ دعا سکھا رہے ہیں تو وہ یہ چیزیں ہمیں ضرور دیں گے، بس ہمیں یقین سے مانگنے کی ضرورت ہے رَبِّ اِنّیْ لِمَا اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرِِ فَقِیْر
❤️ 3

Comments