🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
February 25, 2025 at 11:52 AM
اللہ سے ہمیشہ اچھا گمان رکھا کرو۔ حالات چاہے کتنے ہی ناقابل قبول ہوں، توکّل اس کی ذات پر رکھو، کیونکہ جیسا گمان رکھو گے، ویسا ہی پھل پاؤ گے۔ اللہ پر بھروسہ کرنے سے صحرا میں زمزم پھوٹتا ہے، مچھلی کے پیٹ میں انسان زندہ رہ لیتا ہے، آگ ٹھنڈی ہو جاتی ہے، اور سمندر کا سینہ پھٹ کر راستہ مل جاتا ہے۔ ساری بات بس بھروسے کی ہوتی ہے۔ ❤️ 💯
❤️
5