
🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
February 25, 2025 at 05:51 PM
`بانو قدسیہ کہتی ہے:`
*جب کوئی تمہیں بے وجہ رلائے تو تم اپنے آنسو اس یقین کے ساتھ صاف کر لینا*🥹😥
*کہ زندگی کے کسی موڑ پر وہ تم سے زیادہ روئے گا بے شک اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے*💓😰
💐🩷~ بنتِ اختر حسین~🩷💐
❤️
4