🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
February 26, 2025 at 05:16 AM
ماہ شعبان میں نیکیاں کرنے کی عادت ڈالیں ۔۔۔نفس کو نیکی کرنے پہ مجبور کریں۔۔۔۔۔ رمضان تک ان شاءاللہ تعالیٰ عادی ہو جائیگا نفس۔۔۔۔بری چیزوں سے دور رہیں ۔۔۔پلیزززز ان میں خسارہ ہی خسارہ ہے۔ ۔
اللّٰہ کے محبوب بندے بننے کے لیے اللہ کو راضی کریں نفس کو تھکائیں نیکیاں کرنے میں ۔۔۔صبح اور عشاء کی نماز بھی ہر حال میں ادا کریں یہ دونوں نمازیں نفس کو سخت لگتی ہیں ۔۔۔۔۔اس لیے یہ نمازیں منافقین پہ بھاری ہیں ۔۔۔۔پلیزز اپنا شمار مؤمنین میں کروائیں منافقین میں نہیں ۔۔۔۔
❤️
4