🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
February 26, 2025 at 07:19 AM
سورۃ یوسف مثال ہے کچھ چیزیں لمحوں میں نہیں دی جاتی اکثر صدیوں میں تمہارے حصے میں لکھی جاتیں ہیں۔۔۔تم صبر سے اس کے فیصلوں کا انتظار کرتے رہو الله بہترین راستے بنا کر تمہیں تمہاری منزل تک پہچانے والا ہے۔ 💐🩷~ بنتِ اختر حسین~🩷💐
❤️ 4

Comments