Azadi Digital
Azadi Digital
March 1, 2025 at 03:18 AM
خصوصا بنوں عموما ملک بھر سے رمضان المبارک کے حوالے سے کوئ ٹھوس شہادات موصول نہیں ہوئ لھذا کل روزہ نہیں ہوگا بلکہ 2 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا ضلعی خطیب مفتی عبدالغنی صاحب نے اعلان کیا مولانا محمد طیب شاہ بخاری ترجمان روئت ہلال کمیٹی بنوں
🇮🇱 1

Comments