Azadi Digital
Azadi Digital
March 1, 2025 at 05:28 PM
پی ڈی ایم اے پنجاب/ الرٹ رمضان المبارک اور بارشوں کے سلسلے کی آمد پی ڈی ایم اے پنجاب نے بارشوں بارے الرٹ جاری کردیا رمضان المبارک میں 2 سے 4 مارچ کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے مری ، گلیات سمیت دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی ہے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کی کمشنرز و ڈپٹی کمشنر کو الرٹ رہنے کی ہدایت واسا، ریسکیو،محکمہ آبپاشی،لائیو سٹاک اور دیگر متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردیا گیا ہے ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے راولپنڈی جہلم اٹک چکوال سرگودھا میانوالی خوشاب اور منڈی بہاوالدین میں بارشوں کی پیشگوئی ۔پی ڈی ایم اے لاہور شیخوپورہ حافظ آباد گجرانوالہ گجرات سیالکوٹ نارووال فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی بارشوں کا امکان ہے ۔ پی ڈی ایم اے ملتان ڈیرہ غازی خان راجن پور بہاولپور خانیوال لیہ بھکر ساہیوال اور پاکپتن میں بھی بادل برسیں گے ۔ پی ڈی ایم اے شہریوں سے گزارش ہے کہ خراب موسم کی صورتحال میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے پی ڈی ایم اے کنٹرول روم میں صورتحال کی مانیٹرنگ 24/7 جاری ہے۔ڈی جی عرفان علی کاٹھیا شہری خراب موسم کی صورتحال میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔ ڈی جی عرفان علی کاٹھیا ایمرجنسی صورتحال میں پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1129 پر کال کریں۔ ترجمان https://whatsapp.com/channel/0029VaDuOWo2ZjCvSRjSP33q
🇮🇱 1

Comments