A𝙮𝙮𝙖𝙢 𝙀 𝘼𝙯𝙖🕊️ツ
A𝙮𝙮𝙖𝙢 𝙀 𝘼𝙯𝙖🕊️ツ
February 16, 2025 at 10:49 PM
شہداء کی نماز جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی، میتوں کو ان کے آبائی قبرستان منتقل کیا گیا، واضح رہے کہ سکردو میں اس سے پہلے شاید ہی کسی شخصیت کے نماز جنازہ میں اتنی تعداد موجود تھی، سکردو اور مضافاتی علاقوں سے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کرکے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا، #shianeali #shia #shiatweets #shiareels #shiastatus #shiaislam #gilgitbaltistan

Comments