
خانقاہ حفیظیہ مکیہ کراچی
February 15, 2025 at 06:50 AM
*بِسْــــــــمِ اللّــہ الرَّحْمـــــــنِ الرَّحِيـــــــم*
*اکابرین دعوت وتبلیغ کے ملفوظات*
*محترم حاجی عبدالوہاب صاحبؒ*
*فرمایا*: *ہم ایسے ناشکرے ہیں کہ کوئی کہتا ہے میں تو ڈاکٹر ہوں کوئی کہتا ہے میں دکاندار ہوں اس سے اللہ پاک ناراض ہوتے ہیں اللہ پاک ہم سے پوچھیں گے کہ تم نے انسانوں کو دین پر کیوں نہیں لگایا اصل دینداری تو یہ ہے کہ لوگ اللہ پاک کو پہچان لیں اللہ پاک سے مانگیں کہ یا اللہ آپ نے ہمیں اپنی خلافت سے محروم کر دیا ہے ہمارا یہ گناہ معاف فرما اور اس پر رونا چاہیے*
*بہت ہی اہم باتیں*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDHIxX23n3lFNJlxA00
🌟🌟🌟🌟🌟
🙏
1